Results 1 to 2 of 2

Thread: جبین آسماں خم اس لئے روۓ زمیں پر ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam جبین آسماں خم اس لئے روۓ زمیں پر ہے


    جبین آسماں خم اس لئے روۓ زمیں پر ہے
    شہ لولاک کا گھر بھی یہیں جنت یہیں پر ہے

    کھڑا ہوں گنبد خضرا کے نیچے تھام کر جالی
    قدم میرا زمیں پر ہے کہ اب عرش بریں پر ہے

    Ø+یات دو جہاں Ú©ÛŒ نبض ہے سرکار Ú©Û’ ہاتھوں
    ثبات دو جہاں موقوف شاہ مرسلیں پر ہے

    جو دیکھے آپ کا تلوا نہ دیکھے چاند کا چہرا
    جمال و نور کی توقیر سب اس مہ جبیں پر ہے

    قیامت تک نبی اب دوسرا آ ہی نہیں سکتا
    نبوت کا تسلسل ختم ختم المرسلیں پر ہے

    ارے او منکر تعظیم کچھ سوچا بھی ہے تو نے
    کہ لعنت کس سبب سے اب بھی ابلیس لعیں پر ہے

    میں عاصی ہوں مگر Ù…Ø+شر کا غم مجھکو نہیں کیوںکہ
    گنہگاروں Ú©ÛŒ بخشش رØ+مت اللعالمیں پر ہے
    2gvsho3 - جبین آسماں خم اس لئے روۓ زمیں پر ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جبین آسماں خم اس لئے روۓ زمیں پر ہے

    2gvsho3 - جبین آسماں خم اس لئے روۓ زمیں پر ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •